Welcome to Public TV Media
| | | | | | |
Articles in Urdu
Facebook

دولت اور طاقت کا نشہ آدمی اس قدر مغرور کیوں ہے؟ دولت اور رتبے یاآدمی اس قدر مغرور کیوں ہے؟ دولت اور رتبے یا عہدے کا گھمنڈ اس دولت اور طاقت کا نشہ آدمی اس قدر مغرور کیوں ہے؟ دولت اور رتبے یاآدمی اس قدر مغرور کیوں ہے؟ دولت اور رتبے یا عہدے کا گھمنڈ اس حد تک بڑھ کیوں چکا ہے کہ اگر وہ غریبوں کو انسان تک نہ سمجھے؟

Facebook

غلطی کہاں ہے؟ ٓٓٓسوچ کو عظیم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ ہم ایک عظیم نبی کی امت ہونے کے باوجود بھی عظمت کی جانب نہیںغلطی کہاں ہے؟ ٓٓٓسوچ کو عظیم کیسے بنایا جا سکتا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ ہم ایک عظیم نبی کی امت ہونے کے باوجود بھی عظمت کی جانب نہیں جا رہے؟ کیا اس کی ایک اہم وجہ ہمارا اپنے عظیم راہنماؤں کو چھوڑ کر..

Facebook

حقدار کون؟ ہم ہمیشہ یہ کیوں کہتے ہیں کہ ہمارے پاس وقت نہیں؟ہم ہمیشہ یہ کیوں کہتے ہیں کہ ہمارے پاس وقت نہیں؟ کیا وقت یا فرصت ہوتی نہیں یا ہم خود ہی نہیں نکالنا چاہتے؟ کیا یہ ایک حقیقت نہیں کہ ہم جس چیز ، کام یا انسان کو اہم یا ضروری سمجھتے ہیں اس کیلئے وقت نکال ہی لیتے ہیں؟

Facebook

جلد بازی کیوں؟ ہم ہمیشہ یہ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم جو بھی چیز یا مقصدہم ہمیشہ یہ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم جو بھی چیز یا مقصد پاناچاہیں وہ ہمیں فوراً ہی مل جائے؟ کیا اس کائنات میں کوئی بھی چیز ایک عمل کے پوراہوئے بِنا وجود میں آسکتی ہے؟ کیااس دنیا کو بھی بننے میں سات دن کا عرصہ درکار نہ تھا؟